SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہید

  • صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳

    نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

  • پروگرام - مکتب شہادت

    پروگرام - مکتب شہادت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2021

  • رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو

    رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۱

    سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  •  دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید

    دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔

  • صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)

    صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔

  • شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸

    غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔

  • شہید طہرانی مقدم کی نایاب تصاویر

    شہید طہرانی مقدم کی نایاب تصاویر

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    جنرل شهید حسن تہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر جو بہت کم منظرعام پر آئی ہیں۔

  • اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله

    اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله

    Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲

    حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔

  • سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو

    سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو

    Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے ‏متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ ‏تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ ‏(قائد انقلاب اسلامی، ‏ ‏16 اکتوبر 2021)

  • بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے

    بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰

    آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
    غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
    ۲۴ minutes ago
  • Video | ہندوستان: رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی پر احتجاج + ویڈیو
  • پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی
  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
  • ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS