-
افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لی
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۱غاصب صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے.
-
ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
ایران، ذکرِ شہید و شہادت سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوا۔ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱آج ۲۵ ستمبر کو صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے دوران نئے تعلیمی سال کا گھنٹی بجا کر آغاز کر دیا گیا۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
پاگل پن کا موسم - ڈاکومینٹری
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2021
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شہدائے جنین کے ساتھ غزہ کے عوام کا اظہار یکجہتی
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳غزہ کے عوام نے شہدائے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اجتماع اور صیہونی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
عراق، نامعلوم ڈرون کا حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت دو شہید
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳نامعلوم ڈرون کے حملے میں عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر سمیت دو افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔