SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہید

  • ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)

    ایران؛ ایذہ دہشتگردانہ واقعے کے شہدا کی عظیم الشان تشییع جنازہ (ویڈیو)

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲

    بدھ کی شب ایران کے جنوبی شہر ایذہ میں دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے کم از کم پانچ افراد کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا تھا۔ شہدا میں ایک نو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ ان شہدا کی آج نہایت باوقار انداز میں تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

  • زاھدان میں مولای متقیان مسجد کے امام دہشت گردانہ حملے میں شہید

    زاھدان میں مولای متقیان مسجد کے امام دہشت گردانہ حملے میں شہید

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹

    سیستان بلوچستان کے پولیس چیف نے خبر دی ہے کہ زاہدان میں نامعلوم دہشت گردوں نے مولای متقیان مسجد کے امام کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔

  • میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔

  • دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر

    دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظر

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔

  • افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات

    افغانستان میں ہر آنکھ اشکبار، کابل خودکش دھماکے میں 49 شہداء میں 43 طالبات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴

    افغانستان میں دہشتگردوں کے حملے میں 43 طالبات کی شہادت پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی وحشیگری دوفلسطینی شہید

    صیہونی فوجیوں کی وحشیگری دوفلسطینی شہید

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • شہید فلسطینی بچوں کے مزاروں پر فلسطینیوں کا اجتماعی دهرنا

    شہید فلسطینی بچوں کے مزاروں پر فلسطینیوں کا اجتماعی دهرنا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو

    نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶

    نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔

  • غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی

    غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد 32 ہو گئی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴

    صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 32 ہو گئی۔

  • فرزند خمینی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی  کی برسی

    فرزند خمینی اور اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی برسی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰

    سید عارف حسین الحسینی پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ آپ نجف اور قم کے حوزہ ہائے علمیہ میں وہاں کے مشہور فقہاء منجملہ حضرت امام خمینی (رح) کے شاگردوں میں سے تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

    ۴۱ seconds ago
  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS