-
سعودی عرب نے ایرانی سائنسداں کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا، کیا ہے بیان کا اصل مقصد؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے اپنے ایک انٹرویو می ایران کے جوہری سائنسداں شہید فخری زادہ کے قتل کو عالم اسلام کا نقصان قرار دیا ہے۔
-
پرامن مقاصد کے لئے یورینیم کی بیس فیصد سے زیاده سطح کی افزودگی کا بل
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے خلاف اسرائیلی دہشت گردی پر بعض ملکوں کے روئیے پر تنقید
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کی تازه دہشت گردی کی مذمت کا مطالبہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سحر نیوزرپورٹ
-
یورینیم کی افزودگی میں اضافے اور ایڈیشنل پروٹوکول پرعملدرآمد روکنے کا بل منظور
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بل کے ذریعے ملک کے محکمہ ایٹمی توانائی آئی ای اے او کو پرامن مقاصد کے لیے بیس فی صد یورینیم افزودہ بنانے اور حکومت کو ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روکنے کا پابند کردیا ہے۔
-
حیفا میں اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰غاصب صیہونی حکومت نے ساحلی شہر حیفا میں اپنا آئرن ڈوم سسٹم قائم کر دیا ہے۔
-
شہید فخری زادے پر دہشتگردانہ حملے میں صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی سائنسداں کو شہید کرنے کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
شہید فخری زادہ کی تشییع، نماز اور تدفین ۔ ویڈیوز
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جمعے کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔ کورونا کے پیش نظر تشییع جنازہ عوام کی شرکت کے بغیر خاص پروٹوکول کے ساتھ محدود پیمانے پر وزارت دفاع میں انجام پائی۔ تشییع کے بعد شہید محسن فخری زادہ کو تہران میں واقع امام زادہ حضرت صالح علیہ السلام کے جوار میں سپرد لحد کر دیا گیا۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت - خصوصی رپورٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں