-
شیخ زکزکی کی حمایت میں نائیجیریا میں مظاہرہ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴چین کی کمپنی ہواوے نے امریکہ میں نیشنل ڈیفنس بل کی منظوری کے خلاف واشنگٹن کی عدالت میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
نائیجیریا کے فوجیوں کا شیخ زکزکی کے حامیوں پر حملہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵نائیجیریا کے فوجی اہلکاروں نے زاریا شہر میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر فائرنگ کردی ہے۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی آزادی کے لئے مظاہرہ ۔ ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹گزشتہ روز ۲۵ اپریل کو نائیجیریا کی تحریک اسلامی (IMN) نے ابوجا شہر میں واقع اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا کہ وہ ملک کے صدر محمد بوہاری پر دباؤ بنا کر انہیں شیخ زکزکی کی آزادی پر مجبور کرے۔
-
بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۶تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔