-
بحرین کے انتخابات میں شرکت خیانت ہے: آیت الله شیخ عیسی قاسم
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶بحرینی عوام کے قائد اور معروف عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے ٹیلی ویژن کے ایک براہ راست پروگرام میں عوام سے کہا ہے کہ وہ انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔
-
بحرین کے نمائشی انتخابات کا بائکاٹ
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین، سیاسی جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے کرائے جانے والے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس درمیان آل خلیفہ حکومت نے سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو پوپ فرانسس سے ملنے سے روک دیا
-
بحرینی جمیعت الوفاق کی پاپ فرانسس اور رئیس الازہر کے دورہ بحرین پر تنقید
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶بحرین کی آمریت مخالف جماعت جمیعت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت عالمی کیتھولک رہنما پاپ فرانسس کے دورہ منامہ کو ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی گھٹن سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے۔
-
بحرین میں نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
شاہی حکومت بحرینی عوام کو غلام بنانا چاہتی ہے، شیخ عیسی قاسم
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما نے کہا ہے کہ شاہی حکومت ، بحرینی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔
-
بحرین کے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین کے پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ کرتے ہیں: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ان نام نہاد انتخابات میں شرکت ظلم اور ناانصافی کی تائید کرنے کے مترادف ہے
-
اسرائیل نے بحرین میں خطرناک منصوبے پر عمل در آمد شروع کردیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹صیہونی عناصر منامہ کے 40 فیصد پرانے علاقوں کو ہتھیا کر وہاں ایک صیہونی علاقہ قائم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔
-
صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔