-
بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
-
بحرینی عوام بدستور ریفرینڈم کے خواہاں، آل خلیفہ بدستور تاناشاہی پر مُصر
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴بحرین میں چودہ فروری کے اتحاد نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
بحرینی عوام کا اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ، آل خلیفہ کی ظاہری اصلاح کے دھوکے سے کیا خبردار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶بحرینی عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور بحرین میں حقیقی اصلاح کا مطالبہ دہرایا۔
-
بحرین میں عوامی رہنما اور قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۳بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
بحرین کا وجود خطرے میں ہے، بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
انقلاب بحرین کی سالگره
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴سحر نیوز رپورٹ