- 
          شیراز کا دہشت گردانہ حملہ ملکی سلامتی کو نشانہ بنانے کی سازش ہے۔Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شیراز میں شاہ چراغ کے حرم میں انجام پانے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں کہا ہے کہ اس وحشیانہ جرم نے اس بات کو ثابت کر دیا کہ دشمن ملک کو تقسیم کرنے کی سازش کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 
- 
          منظر و پس منظر - ایران میں دہشت گردی کی مذمتOct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸نشرہونے کی تاریخ 29/ 10/ 2022 
- 
          فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کا ایران سے اعلان یکجہتیOct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹فلسطین کی مزاحتمی تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے سانحہ شیزاز پر ایران کی حکومت او ر عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ 
- 
          شہدائے سانحہ حرم شاہ چراغ کے جلوس جنازہ میں دسیوں ہزار سوگواروں کی شرکتOct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴شیراز کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جلوس جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور دہشت گردی سے نفرت اور بیزاری کا اعلان کیا۔ 
- 
          میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہOct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔ 
- 
          شیراز میں بڑی دہشت گردی ناکام+ ویڈیوOct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲شیراز کے شاہ چراغ کے روضے میں ہونے والے دہشت گرادہ حملے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کو ایک بم ملا جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔ 
- 
          دہشت گردانہ واقعے کے اگلے دن حرم شاه چراغ علیہ السلام کے مناظرOct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷حرم حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) میں دہشت گردنہ واقعے کے ایک دن بعد زائرین مکمل سکون کے ساتھ زیارت اور عبادت میں مصروف ہیں۔ 
- 
          فن لینڈ نے شاہ چراغ کے حرم پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کیOct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں دہشت گردانہ حملے پر فن لینڈ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ 
- 
          سانحہ شیراز کی مذمتوں کا سلسلہ جاریOct ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ 
- 
          ایران: شیراز کے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمتOct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲ایران کے شہر شیراز میں حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔