شیراز میں بڑی دہشت گردی ناکام+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i413339-شیراز_میں_بڑی_دہشت_گردی_ناکام_ویڈیو
شیراز کے شاہ چراغ کے روضے میں ہونے والے دہشت گرادہ حملے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کو ایک بم ملا جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲ Asia/Tehran

شیراز کے شاہ چراغ کے روضے میں ہونے والے دہشت گرادہ حملے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کو ایک بم ملا جس کے بعد افراتفری مچ گئی۔

سحر نیوز/ ایران: شیراز میں حضرت احمد بن موسی الکاظم شاہ چراغ علیہ السلام کے روضے مقدس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا غم ابھی لوگ بھلا نہيں پائے تھے کہ شیراز میں ایک بم ملنے سے افراتفری ہوگئی لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے موقع پر ہی پہنچ کر بم کو ناکارہ بنا دیا۔