-
شیعہ سنی اتحاد ۔ کارٹون
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷اگر دنیا کے اہل سنت و شیعہ حضرات شمع قرآن و نبوت کے گرد اکٹھا ہو کر ایک امت واحدہ تشکیل دیں تو دنیا کے تمام مستکبرین و ظالمین کا با آسانی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ (کارٹونست:نعیمہ سادات زرین قلم)
-
یوم القدس کو سرکاری سطح پر منانے کا مطالبہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۱پاکستان کے عوام رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس بھرپورانداز میں منا کر اتحاد بین المسلمین کا مظاہرہ کریں گے.
-
طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے تفریق کے درپے
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱آئی ایس او کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں جماعت اہل حرم کے سربراہ اور معروف اہلسنت عالم دین مفتی گلزارنعیمی نے کہاہے کہ طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے سنی شیعہ تفریق کے درپے ہے۔
-
شیعہ سنی علماء اورعمائدین کا مشترکہ اجلاس
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ لاہور میں شیعہ سنی علماء عمائدین کا مشترکہ اجلاس ہوا۔
-
پاکستان: کراچی میں حکومت کے اقدامات کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸پاکستان کے شہر کراچی کے عوام نے حکومت کے جارحانہ اقدامات اور اہم شیعہ شخصیات کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں فرقہ وارانہ جنگ کے آغاز پر انتباہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵جمعیت علمائے پاکستان نے اپنے ملک میں فرقہ وارانہ جنگ سے متعلق دشمنان اسلام کی سازشوں پر خبردار کیا ہے۔
-
شیعہ سنی اتحاد، ایران کی اہم ترین پالیسی ہے، علی اکبر ولایتی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے شیعہ سنی اتحاد کو ایران کی اہم ترین پالیسی قرار دیا ہے۔
-
اردن کے رکن پارلیمنٹ کی عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲اردن کی پارلیمنٹ کے رکن طارق خوری نے اہل تشیع اور اہل سنّت کے درمیان اختلافات ڈالنے کی بنا پر عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید کی ہے۔
-
امریکی حکام کی زبان سے شیعہ اور سنی کی بات سنتے ہی باشعور افراد تشویش میں مبتلا ہو گئے
Jan ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کے فرزند حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت 17 ربیع الاول کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ملکوں کے سفراء اور وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لئے تہران آنے والے مندوبین، نیز مختلف عوامی طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔