SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

    دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ دال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن بدامنی پھیلا کر اور دباؤ ڈال کر ملک کو قحط، افراتفری اور سماجی تباہی سے دوچار کرنا چاہتے تھے تاہم ان سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

  • جنرل محسن رضائی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری

    جنرل محسن رضائی ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے نئے سیکریٹری

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    جنرل محسن رضائی کو ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کا نیا سیکریٹری منصوب کردیا گیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے صدر ڈاکٹر پزشکیان کی اہم ملاقات

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای سے اہم ملاقات کی ہے۔

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵

    صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں قزاقستان میں منعقدہ تیسرے اے آئی اولمپیاڈ میں قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر نوجوانوں، ان کے خاندانوں، اساتذہ اور ملک کی سائنٹفک برادری کو مبارکباد پیش کی۔

  • صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک  دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک

    صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک  دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۱

    پاسداران انقلاب کی بری فوج کی قدس چھاونی  نے  بتایا ہے کہ ایک دہشت گرد گروہ کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی سے قبل کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔

  • سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

    سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج  کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام  ہے

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

      اسلامی جمہوریہ ایران کی  وزارت دفاع  کے سربراہ نے ایک پیغام میں  زور دیا ہے کہ  مسلح افواج  کے پاس ، ملک کی دفاعی صنعت پر انحصار کرتے ہوئے، ہر خطرے کا جواب دینے کے  لئے ضروری وسائل موجود ہیں۔

  • ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

    ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہےاور وہ پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے

  • صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲

    صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن  ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی رہنما، مذاکرات میں جو بھی فیصلہ کریں گے، ایران اس کی حمایت کرے گا۔

  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا ہے کہ ہم ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۷ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS