-
فرانس میں جی سیون چوٹی کانفرنس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی سیون رہنما کانفرنس میں شرکت کے لیے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغازکردیاہے۔
-
کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والےبل 2019 پر ہنگامہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے والا جموں کشمیر تشکیل نو بل 2019 پیر کے روز راجیہ سبھا میں پیش کیا۔
-
ہندوستان کے صدر نے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری دیدی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور ہوا تھا۔
-
افغانستان: انتخابی مہم شروع ہوتے ہی صدارتی امیدوارپر حملہ 20ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان فورسز کی جوابی کارروائی میں تینوں حملہ آور مارے گئے۔
-
تیونسی صدر کے انتقال پر ایک ہفتے کا سوگ، ایران نے دی تعزیت
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸تیونس کے صدر کے انتقال کے بعد محمد الناصر تیونس کے عبوری صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
جنگ کے خطرات دور کرنے کی ضرورت پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶عراق کے صدر نے خطے سے ممکنہ جنگ کے خطرات دور کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
سوڈان میں فوجی حکمرانوں کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سوڈان میں ہزاروں لوگوں نے دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوجی حکمرانی کے خاتمے کے لیے سڑکوں پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر حملہ 7 ہلاک 181 زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوئے۔