SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت

    May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳

    قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔

  • ہندوستانی وزیراعظم مستعفی

    ہندوستانی وزیراعظم مستعفی

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی

    کوئی بھی طاقت ایرانی قوم کو طاقت کے بل پر تسلیم نہیں کرسکتی: حسن روحانی

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایرانی قوم کبھی بھی منہ زوروں کے سامنے تسلیم نہیں ہوئی کہا کہ ایرانی قوم مذاکرات اور منطق پر یقین رکھتی ہے تاہم وہ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے جھوٹ بولتے ہیں۔

  • وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ

    وینزویلا کے سفارت خانے پر قبضے کے خلاف مظاہرہ

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲

    وینزویلا کے سفارت خانے کو قبضہ میں لینے کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری

    فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳

    فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات

    پاکستان کے وزیراعظم کی چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳

    پاکستان کے وزیراعظم نے اپنے دورہ چین میں چین کے صدراورنائب صدر سے ملاقات کی۔

  • امریکہ اسلحے کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدہ

    امریکہ اسلحے کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدہ

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    امریکہ نے اسلحے کی تجارت کے عالمی معاہدے سے بھی علیحدگی کا اعلان کر دیاہے۔

  • ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد

    ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲

    چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔

  • امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

    امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹

    امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کی رپورٹ شائع ہونے کے بعد امریکی قانون سازوں نے مختلف ٹی وی شوز میں تبصرے کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان کےوزیراعظم آج ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے

    پاکستان کےوزیراعظم آج ایران کے صدر سے ملاقات کریں گے

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    پاکستان کےوزیراعظم ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ دورے کے دوسرے مرحلے میں گزشتہ شب مشہد مقدس سے تہران کے مہر آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔

Show More
خاص خبریں
  • رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    رہبر انقلاب کا دو ٹوک اعلان، ہر وہ اقدام جس سے سماجی اتحاد و یکجہتی کو نقصان پہنچے، ممنوع ہے

    ۱۵ hours ago
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS