-
سیلاب متاثرین کی امداد میں رکاوٹیں ڈالنا سنگین جرم ہے، صدر ایران
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰صدر ایران نے سیلاب زدگان کے لیے بیرونی امداد کی ترسیل کی راہ میں ڈالی جانے والی رکاوٹوں کو سنگین جرم قرار دیا ہے۔
-
علاقائی نظام میں ایران کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، عراقی صدر
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲عراقی صدر نے کہا ہے کہ کوئی نیا علاقائی نظام اسلامی جمہوریہ ایران کو نظرانداز نہیں کر سکتا بالکل اسی طرح کہ جس طرح سے عراق کی عرب حقیقت کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
-
ہندوستان کی اپنی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ پرتاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملکی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہر ضروری اقدام اُٹھانے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔
-
پاکستان کودہشت گردی کا سامنا: ڈاکٹرعارف علوی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان کےصدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ 23 مارچ پاکستان کے حصول کا سنگ میل ہےاور پوری قوم تجدید عہد کے ساتھ یوم پاکستان منارہی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں کے سربراہوں کے نام صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان، تاجیکستان، پاکستان،ہندوستان، آذربائیجان، ترکمنستان، ارمنستان، ترکی، قزاقستان، قرقیزستان، عراق اور ازبکستان کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے ہجری شمسی سال اور عیدنوروز کی مبارک باد پیش کی۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھرملتوی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶افغانستان میں صدارتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں اور جولائی میں ہونے والے الیکشن کو 28 ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
بریگزٹ پر دوبارہ مذاکرات ناممکن
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳فرانس کے صدر میکرون نے برطانوی پارلیمنٹ میں سمجھوتے کے بغیر بریگزٹ کی مخالفت کئے جانے پر کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
ایران کے صدر کا دورہ عراق
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴ایران کے صدر کے دورہ عراق کے دوران کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
-
وینزویلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶امریکہ نے وینزویلا میں فوجی مداخلت شروع کر دی ہے۔
-
عراقی صدر سے پاکستانی وزیراعظم کے مشیر کی ملاقات
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸زلفی بخاری عمران خان کا خصوصی پیغام لے کر عراق پہپنچے۔