-
صدارتی الیکشن میں عارف علوی کی کامیابی پر اپوزیشن کا رد عمل
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
-
وقت کم مقابلہ سخت، پاکستان کا 13واں صدر کون؟
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶پاکستان کا 13واں صدر عارف علوی ،اعتزاز احسن یا فضل الرحمٰن میں سے کون بنے گا۔ فیصلے کی گھڑی قریب آنے لگی اور اب صرف چند گھنٹوں کا انتظار باقی رہ گیا۔
-
عراق کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاح
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱عراق کے صدر ، وزیراعظم اور عراقی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر نے پیر کو نئی پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں ایک طاقتور، عوام کی خدمتگزار اور اعتدال پسند حکومت کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ڈالر کی اجارہ داری کے خاتمے کے لیے کوششیں
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔
-
اعتزاز احسن پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کا نام تحریک انصاف نے دیا اور اب پی ٹی آئی نے یوٹرن لے لیا ہے۔
-
پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
-
صدارتی انتخابات سر پراوراپوزیشن ڈیڈلاک کا شکار
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۳پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
-
حزب اختلاف اختلافات کا شکار
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۸مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
-
صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن آمنے سامنے
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کے مابین صدارتی انتخابات کی جنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
-
افغان صدرکا طالبان سے3 ماہ کیلئے مشروط جنگ بندی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے تین ماہ کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔