-
افریقی صدر زوما کے استعفے کے بعد سرل راما فو صدر نامزد
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۳نئے صدر کو ملک کے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
-
امریکہ کا منافقانہ رویہ اور ایرانی عوام کی ہوشیاری
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے ان امریکی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے، جو ایرانی عوام کی حمایت کے لئے مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں، کہا ہے کہ ایران کے عوام نے علاقے میں تمہارے جارحانہ اقدامات کو بھلایا نہیں ہے، تم نے افغانستان اور عراق پر حملہ کیا اور داعش کی مدد کی اور وہ تم ہو جو چاہتے ہو کہ علاقہ میں امن قائم نہ ہو-
-
ایران کے عوام اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی ترک نہیں کریں گے
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
-
ایران میں مذاہب اور قومیں غم و خوشی میں ساتھ ساتھ
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم شہدا کے خون کی پاسداری کرتی ہے اور یہاں تمام قومیں اور مذاہب غم اور خوشی میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔
-
دنیا کی جانب سے ایک بار پھر صدر ایران کی تجویز کا خیرمقدم
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بدھ کو " دنیا انتہاپسندی اور تشدد کی مخالف " کے زیرعنوان اسلامی جمہوریہ ایران کی مجوزہ قرار داد کو دنیا نے تیسری بار اتفاق رائے سے منظور کر لیا-
-
سعد حریری نے استعفی واپس لے لیا
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶ریاض میں بیٹھ کر لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے استعفا دینے والے سعد حریری نے صدر میشل عون سے ملاقات کے بعد اپنا استعفا واپس لے لیا ہے
-
شام میں امن قائم ہونے سے عراق کی سیکورٹی مستحکم ہو گی، فواد معصوم
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶عراق کے صدر فواد معصوم نے کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہونے سے عراق میں بھی امن و امان کی صورت حال مستحکم ہو گی۔
-
امریکہ، اسرائیل اور ان کے دم چھلّے شدید غم غصے میں مبتلا ہیں، صدر حسن روحانی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پے در پے ناکامیوں کے بعد دشمن خطے میں سازشوں کے نئے تانے بانے بننے میں مصروف ہے۔
-
شی جن پنگ مزید پانچ سال کے لئے چین کے ممکنہ صدر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷شی جن پنگ کے اگلے پانچ سال کے لئے چین کا صدر برقرار رہنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے وزير خارجہ کی ایرانی صدر اور وزير خارجہ سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے وزير خارجہ خواجہ محمد آصف نے ایرانی صدر اور وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی-