SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے

    روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    صدر ایران: دنیا میں امن کے لئے عالمی قوانین کی پابندی ضروری

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    صدرایران نے امن و اعتماد کے زیر عنوان ترکمانستان میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں تاکید کی ہے کہ اگر دنیا امن چاہتی ہے تو کوئی بھی ملک عالمی قواعد وضوابط سے باہر نہ جائے

  • ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان

    ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے

  • میں ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا خواہش مند ہوں: ٹرمپ نے اپنی سابقہ خواہش کا دعویٰ پھر دُہرایا

    میں ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا خواہش مند ہوں: ٹرمپ نے اپنی سابقہ خواہش کا دعویٰ پھر دُہرایا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی سابقہ خواہش کے دعوے کو دُہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک سمجھوتہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔

  • ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    ایران اور قازقستان کے درمیان کئی اہم معاہدے، دونوں صدور نے ایک مشترکہ اعلامیہ پر بھی دستخط کئے

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵

    ایران اور قازقستان نے ٹرانسپورٹ، ثقافت، صحت، قانونی معاونت اور ڈپلومیسی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم معاہدے پر دستخط کیا۔

  • عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا

    عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵

    بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔

  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کا دورۂ قازقستان، آستانہ پہنچنے پر شاندار استقبال

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان قازقستان کے سرکاری دورے پر بدھ کی شام آستانہ پہنچے اور آج صبح صدارتی محل میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

  • پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی

    پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے، رانا ثناء اللہ ، ہم نے کبھی انکار ہی نہيں کیا ، پی ٹی آئی

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰

    وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔

  • پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف

    پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔

  • امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے امریکی صدر کے اس بیان کو خطرناک قرار دیا ہے جس میں انھوں نے امریکہ کے صومالی سماج کو کوڑے کرکٹ سے تعبیر کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳۷ minutes ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS