SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن)  کے صدر منتخب

    میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔

  • عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام

    عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔

  • کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے

    کولمبیا نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے

    May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴

    کولمبیا کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات منقطع کر لئے ہیں۔

  • شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف

    شہیدابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ پاکستان کے سچے دوست تھے: پاکستانی آرمی چیف

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شہید آیت الله رئیسی اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہلی میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    دہلی میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    لکهنؤ میں صدر ایران اور ان کے ساتھی شہدا کا سوگ

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر

    تحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳

    ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔

  • سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    سفارت کاروں اور عالمی شخصیات کی جانب سے شہید صدر رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    نیویارک میں تقریبا سو ممالک کے سفارت کاروں اور بین الاقوامی شخصیات نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت

    ایران کے عبوری صدر کا اعلان، شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں رہیں گی جاری، عراقی صدر نے ایران پہنچ کر پیش کی تعزیت

    May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴

    ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔

Show More
خاص خبریں
  • سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام

    ۹ hours ago
  • افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ملک کا وسیع حصہ لرز گیا

  • غاصب اسرائیل کے ساتھ ہونے والا معاہدہ فتنہ: لبنان کے اسپیکر نبیہ بری

  • پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ

  • پاکستان دنیا میں امن کے داعی کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے: شہباز شریف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS