SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲

    پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔

  • خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔

  • یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ

    یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸

    بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔

  • ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام

    ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

  • امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

    Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲

    وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔

  • ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    ایران کے صدر کی قائد اعظم کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱

    ایران کے صدر کی بانی پاکستان قائد اعظم کے مزار پر حاضری کے موقع پر ان کے ساتھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔

  • ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/23

  • ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال

    ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کراچی پہنچنے پر زبردست استقبال

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱

    ایران کے صدر کو خوش آمدید کہنے کے لیے شارع فیصل پر وزیر اعظم اور صدرِ پاکستان کی جانب سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں ۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا

    ایران کے ساتھ تعلقات پر پاکستان نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا

    Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔

  • صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ

    صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    ۱۲ minutes ago
  • لیونل میسی کا فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران نیا عالمی ریکارڈ

  • میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی

  • حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

  • لبنان اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان معاہدہ استقامت کو ختم کرنے کی سازش: انصاراللہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS