-
ایران اور روس کے صدور نے دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹ایران اور روس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں مختلف اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر زور دیا گیا۔
-
پاکستان: احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰پاکستان میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر آصف علی زرداری اور دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں نیب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
-
صدر ایران کی طرف سے ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
یورپی یونین نے روس یوکرین جنگ کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰یوروپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے جو کئی اجلاس کے انعقاد کےمقصد سے واشنگٹن میں ہیں، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ اس جنگ کے نتائج کا تعین اس موسم بہار اور موسم گرما میں کیا جائے گا۔
-
روس میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰آج پورے روس میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں جس کا سلسلہ صبح آٹھ بج کرتیس منٹ سے شروع ہوگیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے کیلئے دشمن کن ہتھکنڈوں سے کام لے رہا ہے؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کو پیچھے رکھنے کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تاکہ ایران کی پیشرفت روکی جا سکے۔
-
یوکرین کے صدر نے یورپی ملکوں سے کیا مطالبہ کیا؟
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵یوکرین کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غیر ملکی فوجی یوکرین میں، یوکرینی فوجیوں کو ٹریننگ دے سکتے ہيں اور فوجی وسائل کی تعمیرکرسکتے ہيں کہا کہ مجھے یوکرین میں اپنے مغربی شراکت داروں کے فوجی ٹرینرزاورتکنیکی عملے کی موجودگی میں بہت دلچسپی ہے۔
-
ماسکو نے کیا ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق چین کی تجویز کا خیرمقدم
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی تجویز سے متعلق چین کی جدت عمل کا خیرمقدم کرتا ہے۔