-
صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے: حکومت پاکستان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰حکومت پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے عنقریب انجام پانے والے دورہ پاکستان کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے صدر ایران کا فوری ایکشن پلان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷سیستان و بلوچستان کی اسلامی شوری کونسل کے رکن نے بتایا ہے کہ صدر کے فوری ایکشن پلان اور وزیر داخلہ کی موجودگی نے صوبے میں سیلاب سے ہونے والے پانی، بجلی اور نقل و حمل کے مسائل کو کم کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
-
بلوچستان: ٹرک کے حادثے میں 58 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کے حادثے میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
یوکرین کا جنگی سازوسامان اور میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے: یوکرینی صدر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی کانگریس میں یوکرین کے لئے بڑی فوجی امداد کا بل جلد منظور کر لیا جائے گا ۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
تہران اور بغداد کے دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔