SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم

    صدر رئیسی ایماندار، مخلص اور اہم رہنما تھے: عراقی وزیر اعظم

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی اور ان کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہونے والی دیگر اہم شخصیات کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے ساٹھ سے زیادہ غیر ملکی اعلی رتبہ وفود تہران پہنچے ہیں۔

  • صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت

    صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

  • تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ

    تہران میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی شہدائے خدمت کا جلوس جنازہ

    May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸

    شہدائے خدمت کے جلوس جنازے میں تہران کے مختلف طبقات زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں سوگواروں کی شرکت

  • صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم

    صدر رئیسی کی مسلم امہ کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی: پاکستانی وزیر اعظم

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

  • ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ

    ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ

    May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶

    پیر کے روز عبوری صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف جسٹس کی ہنگامی نشست منعقد ہوئی جس میں صدارتی انتخابات کی تاریخ کا تعین کیا گیا۔

  • ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

    ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی شہید ہوگئے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۷

    ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، نمایندہ ولی فقیہ آیت اللہ آل ہاشم اور صوبہ آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ہیں۔

  • تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    تاجیکستان کے صدر نے رہبر انقلاب کو تعزیت پیش کی

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵

    تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

  • جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی

  • نائب صدر ایران ملک کی مجریہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

    نائب صدر ایران ملک کی مجریہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸

    ایران کی نگران کونسل کے ترجمان طحان نظیف نے بتایا ہے کہ ملک کے آئین کے مطابق نائب صدر، صدر مملکت کے اختیارات اور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

  • مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:

Show More
خاص خبریں
  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    ۱۵ minutes ago
  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

  • نائیجیریا میں اسلامی مبلغ 'یحییٰ مسوسوکا' کا گولی مار کر قتل

  • پاکستان: اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS