جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i433507-جاپان_کے_صدر_کا_سید_ابراہیم_رئیسی_کی_شہادت_پر_تعزیتی_پیغام
جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶ Asia/Tehran
  • جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی

جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔ جاپانی حکومت کے ترجمان یوشیسیما ہایاشی نے کہا ہے کہ ایران کے صدر مملکت سید ابراہیم رئيسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر دل کی گہرائیوں سے حکومت اور ملت ایران کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔