-
ایران اور تھائی لینڈ کے تاریخی و ثقافتی روابط چار سو سال پرانے، صدر پزشکیان کا تھائی لینڈ کے بادشاہ کے نام ایک پیغام
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور تھائی لینڈ کے تعلقات چار سو سالہ تاریخی و ثقافتی بنیادوں پر قائم ہیں اور اس سال دونوں ممالک اپنے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
-
ایٹمی تنصیبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے: صدر مملکت پزشکیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی تنیصبات پہلے سے کہیں زیادہ عزم و ارادے کے ساتھ بنائیں گے۔ صدر مملکت نے یہ بات ملک کی ایٹمی صنعت کے اعلیٰ عہدے داروں سے ملاقات کے دوران کہی۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے اور اپنے بنیادی اصولوں کی روشنی میں کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی۔
-
صدر ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔
-
صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶صدرایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی ہیں
-
ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے والوں کو موجودہ صورتحال کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو لگام دینے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا ہماہنگ اقدام ہے: اسپیکر قالیباف
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے قطر پر صیہونی حکومت کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی بے شرمانہ حرکتوں کے ٹھوس مقابلے کا واحد طریقہ، عالم اسلام کا متحدہ اور ہماہنگ اقدام ہے۔
-
ایران قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے؛ ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، قطر میں اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور اسلامی ممالک ، صیہونی حکومت کے کھلے جرائم کی زبانی و عملی طور پر پوری سنجیدگی سے بھرپور مذمت کریں۔