SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صعدہ

  • انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22

  • یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    یمن کے عوام کا ایک بار پھر غزہ کے باشندوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    یمن کے عوام نے ایک بار پھر غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکہ کے خلاف یمنی افواج کی مزاحمت کی حمایت میں مارچ کیا۔

  • یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ

    یمنی روزہ داروں پر امریکا کا وحشیانہ حملہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    امریکی جنگی طیاروں کے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمختلف صوبوں پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔

  • امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا  ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    امریکا نے جمعہ کو ایک دو بار نہیں 45 بار یمن پر کیا وحشیانہ حملہ، الحوثی نے کہا ہم اس جارحیت کا مقابلہ کریں گے

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷

    یمن کے خلاف امریکہ نے حملوں کا نیا دور شروع کیا ہے جس کے تحت اس ملک کے مختلف صوبوں کے متعدد علاقوں پر شدید بمباری کی گئی۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگي طیاروں نے جمعہ کی صبح یمن کے مختلف صوبوں پر تقریبا پینتالیس بار بمباری کی ہے۔

  • ٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار

    ٹاماہاک میزائل، یمن میں جنگی جرم کے لیے امریکہ کا نیا ہتھیار

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    یمن کے مائن سوئيپنگ کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے صوبہ صعدہ پر ایسے بم برسائے ہیں جن کے خوفناک اثرات مدتوں تک یمن کے عام شہریوں پر رہیں گے۔

  • امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے صوبہ صعدہ کے شہر صحار پر بمباری کی ہے۔

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴

    امریکہ کے جنگي طیاروں نے منگل کی رات یمن کے خلاف اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شہر سحار پر شدید بمباری کی ہے۔

  • یمنی فوج کی بڑی کامیابی، صعدہ کے آسمان میں اڑتے امریکی ڈرون کو مار گرایا

    یمنی فوج کی بڑی کامیابی، صعدہ کے آسمان میں اڑتے امریکی ڈرون کو مار گرایا

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰

    یمن کی ‍فوج نے ملک کے شمالی صوبے صعدہ میں امریکی ڈرون "یو ایس MQ-9” کو مار گرایا ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کی تاریخی ریلی (ویڈیو)

    فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کی تاریخی ریلی (ویڈیو)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶

    یمن کے مختلف صوبوں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ملین مارچ کیا ہے۔

  •   اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی

    یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

    ۱۱ minutes ago
  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

  • 7 مغربی ممالک نے آبادکاری کے نئے اسرائیلی منصوبے کی مذمت کردی

  • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کے لئے چھت نہیں ہے: اقوام متحدہ

  • پاکستان: مستونگ میں زوردار دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS