-
سعودی عرب کے فوجی اور سرکاری اہداف پر حملوں کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں اور سرکاری اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ یمن کی مدد کے بجائے مگرمچھ کے آنسو بہا رہا ہے: صنعا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵یمن کے وزیر صحت نے اپنے ملک میں انسانی المیے کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کے رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدد کرنے کے بجائے صرف گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
یمن میں ایرانی اسپتال کی سرگرمیاں پھر شروع ہوں گی
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۹ایران کی انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں ستّر بیڈ کے ہسپتال کی سرگرمیاں جلد ہی دوبارہ شروع کر دی جائیں گی۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی کامیاب پیشقدمی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب کے اہم علاقوں کی جانب کامیاب پیشقدمی کی ہے۔
-
صنعا کے قریب لڑائی میں درجنوں سعودی اتحادی فوجی ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ صنعا کے علاقے نہم کی جانب سے سعودی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنادی ہے۔
-
منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے 162 فوجی سعودی اتحاد سے الگ ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 3 افراد شہید
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۴یمن پر سعودی جارحیت میں ایک بچے سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔
-
یمن کی جیل پر سعودی حملہ 100 افراد شہید و زخمی
Sep ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کی جیل المقصوف پر ہونے والے سعودی عرب کے حملے میں ایک سو سے زائد افراد شہید و زخمی ہوئے جبکہ ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی اتحادکے جنگی طیاروں نےجمعرات کی صبح دو مرتبہ یمن کے دارالحکومت صنعا پربمباری کی ہے۔ دوسری طرف یمنی افواج کے میزائلی حملے کے نتیجے میں سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کی معمول کی سرگرمیاں معطل ہوگئیں۔