SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صنعا

  • یمنی فورسز کا جوابی حملہ، سعودی حکام بلبلا اٹھے

    یمنی فورسز کا جوابی حملہ، سعودی حکام بلبلا اٹھے

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷

    ابہا ائرپورٹ پر یمنی فورسز کے مبینہ ڈرون حملوں سے آل سعود پر بوکھلاہٹ طاری ہوگئی ہے۔

  • ۸۰ ہزار یمنی بیمار سعودی و امریکی حکام کی بھینٹ چڑھ گئے

    ۸۰ ہزار یمنی بیمار سعودی و امریکی حکام کی بھینٹ چڑھ گئے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں بین الاقوامی ایئرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ صنعا ایئرپورٹ کی سعودی و امریکی اتحاد کے ذریعے ہونے والی ناکہ بندی کے باعث اب تک اسی ہزار بیمار اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

  • صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت

    صنعا ایرپورٹ پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا بین الاقوامی ایرپورٹ اور صنعا شہر کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔

  • مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!

    مناظر جو آل سعود کے لئے بڑے تکلیف دہ ہیں!

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱

    کہتے ہیں کہ یمن کی خوشیاں سعودی عرب سے نہیں دیکھی جاتیں اور اُس نے گزشتہ چھے برسوں سے جاری اپنی جارحیت کے دوران جی توڑ کوشش کی کہ یمنی عوام کی خوشیوں کو اُن سے چھین کر انہیں اپنی خواہشوں کے سامنے تسلیم ہونے پر مجبور کردے مگر وہ ناکام رہا۔ یمن کے دارالحکومت صنعا میں گزشتہ روز ۳۳۰۰ نوجوانوں کی اجتماعی شادی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جو یقینا سعودی مزاج پر بار بنا ہوگا۔

  • صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    صنعا ہوائی اڈے پر سعودی اتحاد کی بمباری کا عجیب و غریب بہانہ

    Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳

    یمن کی مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے جو ریاض میں مقیم ہیں، صنعا کے انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر حملے کا جواز پیش کرتے ہوئے دعوی کیا کہ یہ ائیرپورٹ فوجی اور دہشت گردانہ اہداف کے لئے استعمال ہوتا تھا۔

  • ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال

    ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال

    Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹

    ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔

  • یمن میں ایران کے سفیر کی تعیناتی سے سعودی عرب سخت طیش میں

    یمن میں ایران کے سفیر کی تعیناتی سے سعودی عرب سخت طیش میں

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱

    یمن میں ایران کے سفیر نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات صنعا میں یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ کو سونپ دیے۔

  • یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے

    یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔

  • صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج

    صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج

    Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

  • شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ

    شمالی یمن پر سعودی جارحیت، متعدد مکانات تباہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۷ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS