-
فلسطینیوں کے حملے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ ایک بار پھر تحلیل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳غاصب صیہونی ریاست میں سیاسی بحران کے نتیجے میں پارلیمنٹ تحلیل ہوگئی اور اب ایک سال کے اندر تیسری بار پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں
-
اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
شمالی الخلیل پر غاصب صیہونی فوجیوں کی یلغار
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کی ایک کالونی پر رات میں حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔
-
اسرائیل کے جابرانہ اصول، خود یہودی سراپا احتجاج
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴اسرائیل میں قدامت پسند یہودیوں نے لازمی فوجی تربیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
شیعہ سنی اختلافات صیہونی ایجنڈہ ہے، خطیب جمعہ تہران
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی ایجنٹ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔