SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷

    صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔

  • نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران

    نیتن یاہو! تم نے اسرائیل کو تباہ کر دیا: صیہونی افسران

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    غاصب صیہونی حکومت کے خلاف خود صیہونیوں کے مظاہروں کو ڈھائی ماہ سے زائد کا عصہ گزر چکا ہے اور گزشتہ روز مسلسل گیارہویں ہفتے صیہونیوں نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • صیہونیوں کے خلاف انتقامی کارروائی یقینی ہے: جہاد اسلامی

    صیہونیوں کے خلاف انتقامی کارروائی یقینی ہے: جہاد اسلامی

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵

    جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔

  • نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن

    نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹

    اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا تازہ ترین سروے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف

    صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کئی سال قبل صیہونی حکومت کو مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور قرار دیا تھا اور آج صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی زبان سے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے۔

  • رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    رام اللہ میں فلسطینی نوجوان صیہونیوں کے ہاتھوں شہید (ویڈیو)

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک فلسطینی نوجوان کی صیہونیوں کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔ اس نوجوان کو مغربی کنارے کے علاقے البیرہ میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔

  • نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں نظریہ درست ثابت ہوا: صیہونی میڈیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غاصب اور ناجائز ریاست کے بارے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل کا وہ نظریہ درست ثابت ہوگیا ہے جس میں انہوں نے اُسے مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔

  • اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں

    اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج پر، وزیر اعظم نیتن یاہو کا مکان فوجیوں کے محاصرے میں

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹

    غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں سیاسی بحران اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے اور اس ریاست کے سیکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔

  • فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا

    فلسطینی استقامتی محاذ انتقام کے لئے تیار، 24 گھنٹے میں 22 بار صیہونیوں کو نشانہ بنایا گیا

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵

    فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں شدت آتی جا رہی ہے یہاں تک کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بائیس بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا

    مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا

    Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
    نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
    ۷ hours ago
  • صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
  • ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
  • ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS