-
اسرائیل؛ دھماکوں سے زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 47 ہو گئی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے 2 زوردار دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 47 ہو گئی جبکہ دو صیہونی ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
-
عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک ۱۶سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔
-
ایران کے خلاف سازش میں آئی تیزی، خونخوار موساد اور MI5 نے ملایا ہاتھ
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
قطر میں اس طرح دھتکارے جا رہے ہیں اسرائیلی+ ویڈیو دیکھئیں
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں صہیونی صحافیوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شدید دھماکے سے لرز اٹھا اسرائیل
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴اسرائیل کے شہر "اللد" میں خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
نابلس میں صیہونی جارحیت پر فلسطینیوں کے جوابی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵فلسطینیوں کی نابلس بٹالین نے غرب اردن کے علاقوں جنین اور نابلس میں صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملوں اور فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی سائبر طاقت کا جادو دشمنوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایک بار پھر صیہونی اور امریکی ڈرون کی در اندازی اور ان کو کنٹرول کرنے کی ایران کی صلاحیت کا لوہا مان لیا گیا ہے۔
-
نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔
-
ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔