-
صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
-
صیہونی ٹولے کا شام پر پھر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰شام کے ائیرڈیفنس یونٹ نے غاصب صیہونی ریاست کے فضائی حملے میں فائر کئے گئے کئے میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تاہم کچھ میزائل زمین تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳غاصب صیہونی ریاست نے یوکرین کو اپنے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل ہتھیاروں کی فراہمی شروع کر دی ہے۔
-
نتن یاہو کی کابنیہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس کیوں؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶نتن یاہو کی کابینہ سے صیہونی بری طرح خوفزدہ ہیں اور ان کہنا ہے کہ ہمارے سامنے ایک بڑی تباہی ہے۔
-
کیا اسرائیل نے شام کے اندر آپریشن کیا؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۹صیہونی فوجیوں نے شام کے اندر 72 گھنٹے کے آپریشن کا دعوی کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۸صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی کمانڈر کو اغوا کرلیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوج کی خصوصی ٹاسک فورس نے سرایا القدس کے کمانڈر کو اغوا کرلیا ہے۔
-
کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔
-
عرین الاسود نے نیتن یاہو کو ہواس باختہ کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱فلسطین کا عرین الاسود گروہ صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے لئے ایک بھیانک خواب بن چکا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں 60 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔