-
صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
ڈیڑھ سو فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر بیٹھے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ڈیڑھ سو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کے ظلم کی انتہا، پورا غزہ پانی کے بحران سے دوچار، بچے متأثر
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲20 لاکھ کی آبادی والے غزہ پٹی میں آلودہ پانی کا بحران کھڑا ہو گیا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ شاید ہی کوئی اس بحران سے محفوظ رہا ہو۔
-
مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
-
حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
-
سرحدوں کے قریب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں: ایران
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸تہران اپنی سرحدوں کے قریب خودساختہ صیہونی حکومت کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ انتباہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی عوام تحریک انتفاضہ کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں.
-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں علاقائی ممالک میں صیہونی شرارتوں کا جواب
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کو حزب اللہ کا دندان شکن جواب، ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔