-
اسرائیل میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، لیبر مین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے نتن یاہو پر اسرائیل کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا غرب اردن میں نئی صیہونی بستیاں بسانے کا اعلان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴غاصب صیہونی حکومت نے غرب اردن کے مقبوضہ علاقے میں نئی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شام سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد پہلا عرب سفیر دمشق واپس پہنچا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶شام کے وزیر خارجہ نے اس ملک میں بحران پیدا ہونے اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں کے سفارتخانے بند ہونے کے بعد پہلے عرب سفیر کے طور پر عمان کے سفیر کے سفارتی دستاویزات قبول کیے۔
-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
فلسطینیوں کے پولٹری فارمز پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۱جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صیہونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔
-
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم، اسرائیل نے یو اے ای کو جنگی طیارے فروخت کرنے کی پھر مخالفت کر دی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷اسرائیل کی فضائیہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات کو ایف-35 جنگی طیارے فروخت کئے جانے کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
سینچری ڈیل فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت کا باعث: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت اور فلسطینی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث قرار دیا۔
-
نتن یاہو کی مہمانی سے امریکی حکام پریشان ہوگئے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکی حکام نے واشنگٹن پوسٹ سے ایک گفتگو میں اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بارے میں ایسی بات بتائی جس سے اسرائیلی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
عراق کے حالات خراب کرنے کی سعودی اور صیہونی سازش کا انکشاف
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱عراق کی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، عرب امارات اور صیہونی حکومت، عراق کے حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔
-
دو مہینوں کے اندر غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو خیر نہیں: حماس
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دو مہینوں میں غزہ کے محاصرے کا سلسلہ ختم کر دیا جائے۔