-
واہ رے درندگی، نہتھے فلسطینیوں کو بموں سے نشانہ بنانے کی سازش
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے ویسٹ بینک میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوجیوں کے نئے جرائم کا انکشاف کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳صیہونی دار الحکومت تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں حالات بڑ رہے ہیں، حماس نے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پٹی کی حالیہ کشیدگی کے لئے صیہونی حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل نے عرب امارات کو دھوکہ دے دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کو ایف - 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی ۔
-
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵متحدہ عرب امارات، صیہونی حکومت کے ساتھ سازش اور فلسطینی امنگوں سے خیانت کرنے کے بجائے، خاموش ہی رہے تو بہتر ہے کیونکہ اس خیانت کے لئے جوبھی توجیہ پیش کی گئی، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صیہونی حکومت پوری طاقت کے ساتھ ان کو مسترد کر دیتی ہے۔
-
اسرائیل میں لبنان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں: حزب اللہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کو لبنان پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
عرب اسرائیل دوستی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۸اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات برملا ہونے پر عالم اسلام میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: الوفاق پارٹی
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶بحرین کی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ بحرین میں صہیونیوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
عرب ممالک امارات اور اسرائیل کےمعاہدے کو کالعدم قرار دیں: پی ایل او
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶پی ایل او کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو ختم اور کالعدم قرار دیں۔