-
غزہ پر صیہونی جارحیت، 1 شہید متعدد زخمی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
محاصرے کے خلاف غزہ کے ساحلوں پر سمندری مارچ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے بارہویں سمندری مارچ میں شریک لانچوں اور غزہ کے ساحلوں پر مظاہرہ کرنے والے نہتے فسلطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کو S-300 میزائل سسٹم کی فراہمی پر اسرائل کی تلملاہٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵صیہونی حکومت نے روس کی جانب سے شام کو ایس تھری ہنڈریڈ اینٹی میزائل سسٹم کی فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے، عراقی وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حملے کی صورت میں اپنا بھر پور دفاع کرے گا۔
-
اسرائیل حماس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
-
دشمنوں کے جرائم کے مقابلے کے طریقوں پر غور
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہوں کے فوجی شعبے فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے خلاف صیہونی دشمن کے جرائم پر ردعمل کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں ایرانیوں کی موجودگی سے متعلق نیتن یاہو کا بیان جھوٹ کا پلندہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےعراق میں ایرانیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
-
فلسطینیوں پراپنی ہی سرزمین تنگ، 8 روز میں گاؤں خالی کرنے کا حکم
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶خان الاحمر کے رہائشیوں نے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہاں سے ہرگز نہیں جائیں گے۔