-
قیدی کی شہادت پر حماس کا شدید ردعمل
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کو کینسر میں مبتلا فلسطینی قیدی کی شہادت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
حضرت یوسف علیہ السلام کے حرم پر صیہونیوں کا حملہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایک ہزار سے زائد صیہونی انتہا پسندوں نے منگل کو غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر علیہ السلام کے حرم پر حملہ کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳غاصب صیہونی فوجیوں کی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں جارحیت کے نتیجے میں 41 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیاں
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹صیہونی فوجیوں نے فلسطین کے مختلف علاقوں میں حملے کرکے سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے- اس درمیان اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطین میں جھڑپوں اور کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے -
-
اسرائیلی فوجیوں نے پانچ فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۰غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں دو فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیل کا حیتس میزائل تجربہ تیسری بار بھی ناکام
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳اسرائیل کا حیتس تین اینٹی میزائل سسٹم کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷غرب اردن کے علاقے بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں کم از کم دس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
سازشی مذاکرات ختم کئے جانے کی ضرورت پر حماس کی تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے سازباز کے مذاکرات کا سلسلہ ہمیشہ کے لئے ختم کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کی دیدہ دلیری
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳اسرائیلی پارلیمنٹ میں وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں تحفظ فراہم کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔