-
خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔
-
یہ ہے ’’ایرانی اتحاد‘‘ کی فتح! کارٹون
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱عراق و شام میں گزشتہ چھے برس سے سرگرم امریکی، صیہونی،سعودی اور تکفیری اژدھے داعش کا سر بالآخر ایرانی اتحاد کے ہاتھوں کچل دیا گیا اور اس طرح عالم سامراج کے نحس منصوبے کو شکست دیتے ہوئے ایران کی قیادت میں تشکیل پانے والے اس اتحاد نے ایک عظیم اور درخشاں کامیابی کو تاریخ کے سینے پر درج کیا!
-
ان سوراخوں میں دفن ہوں گے ۲۲ ہزار صیہونی! ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰اگلے دس سال میں مرنے والے صیہونیوں کے لئے مقبوضہ فلسطین میں واقع مسجد الاقصیٰ کے حدود میں زمین کے اندر ایک قبرستان کی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں ۲۲ ہزار صیہونیوں کو دفنانے کی گنجائش موجود ہے!
-
صیہونی حکام کی جانب سے اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کے لئے امریکی امداد پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کے حقوق کی پامالی کا حوالہ دیتے ہوئے امریکا سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کے لئے اپنی فوجی امداد بند کردے۔
-
اسرائیل کی جارحیت 30 فلسطینی گرفتار
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے غرب اردن کے علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷لبنانی فوج کا کہنا ہےکہ صیہونی حکومت کے دو بحری جنگی جہازوں نے لبنان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی گرفتاری
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵فلسطینی قیدیوں سے متعلق تحقیقاتی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے صرف اکتوبر کے مہینے میں پانچ سو فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی: اسرائیل کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۳رہبر معظم انقلاب اسلامی نے لبنان میں دوسری عالمی علما کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔