-
ایران نے بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۳ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے بعد بورڈ آف گورنرس کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے
-
میناب میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدرمملکت کا پیغام
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۰شہر میناب میں ایک گرلس اسکول پر امریکی صیہونی حملے میں اسکولی بچیوں کی شہادت کے بعد صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
عمان: ایران پر حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ امریکا اور عالمی امن کے حق میں نہیں ہے
-
اسرائیل کے مرکز پر کامیاب میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰صیہونی ذرائع نے اسرائیل کے مرکز پر ایران کے کامیاب میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے میزائل حملوں کی دوسری لہر کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران نے علاقے میں امریکا کے اڈوں پر میزائل حملوں کی دوسری لہر شروع کردی ہے
-
امریکا کے جنگی بحری جہاز پر ایران کا میزائل حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱سپاہ نیوی نے امریکا کے ایم ایس ٹی (MST) لاجسٹک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے
-
ایران، گرلز اسکول پر وحشیانہ حملہ ، دنیا کو اس ظلم کے مقابلے پر اٹھ کھڑا ہونا چاہئے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹ترجمان دفتر خارجہ نے ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکا اور صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے
-
ایران، اسکول پر صیہونی امریکی جارحیت ميں شہداء کی تعداد 53+ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت و امریکہ کی جارحیت میں نشانہ بننے والے گرلز ہائی اسکول میں شہیدوں کی تعداد 53 تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت ، جوابی حملوں کا آغاز
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی امریکی جارحیت کے بعد ایران کی فوج نے جوابی حملے شروع کر دیئے ہیں۔
-
ایران پر صیہونی جارحیت، تہران جوابی کارروائی کے لئے تیار
Feb ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۳صیہونی حکومت نے تہران پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے بعد تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئيں اور دھوئيں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے ۔