-
غزہ، اسرائیل کی بمباری میں 650 سال قدیمی مسجد شہید
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴صیہونی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کر دی۔
-
قیدیوں کی رہائی، اسرائیل کے مصیبت بن گئی، جنگ بندی پر ہو سکتا ہے مجبور!
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کو غزہ جنگ محدود وقت کا سامنا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کو ویتنام جنگ کی بلٹ پروف جیکٹ ملی
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵ٹائمز ایوی بیس نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی فوجی ویتنام جنگ کی بلٹ پروف جیکٹ استعمال کر رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کا بڑا بیان، غزہ کو تنہا نہيں چھوڑا جائے گا
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ جنوبی لبنان اور دوسری غزہ پر ہے۔
-
غزہ، فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، اسرائیلی وزیر کا بیٹا ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵اسرائیلی فوج کے سابق جنرل اسٹاف اور مرکزی وزیر گادی آئزنکوٹ کا بیٹا غزہ میں فلسطینی مجاہدین کی کارروائی میں مارا گیا۔
-
کیا لبنان کے سرحدی علاقے اسرائیل کے کنٹرول سے نکل گئے، استقامت کے میزائلوں سے اسرائیلی عوام پریشان
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام، مزاحمت کے میزائلوں سے حیران و پریشان اور شاکی ہیں۔
-
کیا حماس کی سرنگوں کی جال میں پھنس گیا ہے اسرائیل؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴دو اسرائیلی حکام نے حماس تنظیم کی سرنگوں کے بارے میں ایسا بیان دیا ہے کہ ایسی سرنگیں پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
اسرائیلیوں پر طاری ہے حزب اللہ کا خوف، شمالی محاذ پر اسٹراٹیجک غلطی کا اعتراف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ایک صیہیونی جنرل نے اعتراف کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے ایک بڑی اسٹراٹیجک غلطی کر رہا ہے۔
-
کیا حماس نے اسرائیل کے ایٹمی ٹھکانے پر حملہ کر دیا، امریکیوں کا بڑا انکشاف
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ حماس نے 7 اکتوبر کی کارروائی میں اسرائیل کے جوہری میزائل پروگرام کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے ۔