-
کم ہوتی آبادی سے پریشان ہے اسرائیل
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴صیہونی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں یہودیوں کی اوسط آبادی میں فلسطینی آبادی میں اضافے کے مقابلے میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔
-
حیفا میں دھماکے سے اسرائیلی تیل ریفائنریاں بند
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ شہر حیفا کی تیل ریفائنریوں کے قریب زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ سے ریفائنریاں بند کر دی گئی ہیں۔
-
امریکی اور برطانوی حملوں سے یمنیوں کے حوصلے بلند ہوں گے، امریکی تھنک ٹینک
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوتی تب تک بحیرہ احمر میں یمن کی کارروائیاں بھی جاری رہیں گی۔
-
غزہ میں اپنی فوج کی تعداد کیوں کم کر رہا رہے اسرائیل
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰ایک امریکی اخبار نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ پٹی میں فوجیوں کی تعداد آدھی کر دی ہے۔
-
غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریاں
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں فتح کا جشن منانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کے لئے غزہ قبرستان بن گیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴صیہونی حکومت کی ایک ویب سائٹ کی رپورٹ ہے کہ جنگ غزہ کے 100 دنوں کے دوران 4 ہزار اسرائیلی فوجی معذور ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
اسرائیلی اقتصاد کو بڑا نقصان، 20 سال پیچھے ہوا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵صیہونی ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ جنگ، اسرائیل کو 20 سال پیچھے لے گئی۔
-
جب اپنے ہی ہتھیاروں کا شکار ہوگئے اسرائیلی فوجی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ دھماکہ خیز مواد سے بھرے ٹرک کے پھٹنے کے نتیجے میں اسرائیل کے 6 فوجی ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔