-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ویسٹ بینک کے آپریشنز کی تحقیقات موساد کے حوالے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کی بقا کیوں چاہتا ہے اسرائیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صیہونی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ ہمارے لیے اہم ہیں اور ان کا شیرازہ بکھرنا ہمارے لئے خطرناک ہے۔
-
ویسٹ بینک کا علاقہ اسرائیل کے لئے خطرناک ہو گیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰فلسطینی مزاحمت کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 الگ الگ کارروائیوں میں صیہیونی فوجیوں اور آباد کاروں کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطین: صیہونیوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت، فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی اجازت کے برابر ہے
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے صیہونی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ایک اور اقدام ہے۔
-
تل ابیب میں شدید دھماکے کی خبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵عبرانی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے ۔
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
ڈینیئل طوفان، اسرائیل کی جانب رخ کر سکتا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹صیہونی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ڈینیئل طوفان، لیبیا اور مصر کے بعد اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔
-
اگلی جنگ سے اسرائیلی خیمے میں تشویش، مزاحمتی تنظیموں کی بڑھتی طاقت سے پریشانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کی حساس اور بنیادی تنصیبات جیسے بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، صنعتی مراکز وغیرہ کو مزاحمتی میزائلوں سے نشانہ بنایا جانا، اگلی جنگ میں اسرائیلیوں کی سب سے بڑی تشویش ہے جو اس حکومت کو عملی طور پر مفلوج کر دیتی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی حالت پتلی ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲صیہونی حکومت کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے 11 ستمبر کے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت گزشتہ دو دہائیوں میں بدترین حالت میں ہے۔