-
اسرائیل میں نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، لاکھوں صیہونی سڑکوں پر
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہوگئے ہیں۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن، بے حرمتی کا جواب فلسطینیوں نے راکٹ داغ کر دیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹فلسطینیوں نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے ہم اس کی بے حرمتی کی کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے۔
-
اسرائيلی فوج کا شیرازہ بکھر رہا ہے: اسرائيلی جنرل کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۰ایک صیہونی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل ایک ڈرامائی موڑ پر ہے جہاں ہم اس کی فوج کا شیرازہ بکھرنے کا آغاز دیکھ رہے ہیں۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی حالیہ دہشتگردی پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم کا سخت ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا جس پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
اسرائیل میں متنازع بل کی منظوری کے بعد حالات خراب، دھرنا اور بھوک ہڑتال
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶اسرائیل کی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود کرنے کا متنازع عدالتی اصلاحات کا ترمیمی بل منظور کر لیا۔
-
صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی نوجوان شھید
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غاصب صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کرشہید کر دیا۔
-
قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو آئینہ دکھا دیا، ایک ویڈیو سے کھلبلی مچ گئی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے اپنی تازہ ترین ریہرسل کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ لگی اپنی سرحد پر خصوصی آپریشن کی ایک تصویر پیش کی ہے اور صیہونی حکام کے لئے واضح کیا ہے کہ وہ اسکے فوجیوں کا شکار کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اگر انہوں نے علاقے میں کوئی احمقانہ حرکت کرنے کی کوشش کی تو انہیں اسکی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔