-
فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی فوج کے نگرانی ٹاور کو آگ لگا دی
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج اور فلسطینی مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونی فوج کی نگرانی کرنے والے ایک ٹاور کو نذر آتش کرنے کی خبر ہے۔
-
فلسطین پر قابض ناجائز صیہونی نظام کے زوال کے قرائن، حکومت پر اعتماد میں کمی، فرار کا رجحان بڑھا
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱ناجائز صیہونی ریاست میں انجام پانے والی تازہ ترین تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی عوام کا اپنی حکومت پر سے اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے اور وہاں کے اکثر باشندے دنیا کے کسی اور گوشے میں زندگی گزارنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
-
قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
اسرائیلی جاسوسوں پر مصیبت بڑھی، دوسرا بھی غائب
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۲اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے گزشتہ ہفتے ایک افریقی ملک میں اس بار دوسرے صیہونی کے اغوا کی خبر دی ہے۔
-
نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کی 256 کارروائیوں میں 272 بچوں سمیت 543 فلسطینی بے گھر ہونے کے بعد بے سروسامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔
-
نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷ناجائز صیہونی ریاست کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گزشتہ شب ستائیسویں ہفتے بھی نیتن یاہو حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرہ ہوا جس میں لاکھوں صیہونیوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مرکز صیہونی دارالحکومت تل ابیب رہا جس میں یورو نیوز کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 80 ہزار صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
عراق میں غائب ہونے والی اسرائیلی جاسوس کہاں ہیں؟
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴عراق میں مہینوں سے لاپتہ رہنے والی اسرائیلی- روسی شہری الزبتھ تسرکوف کی شناخت کے حوالے سے شائع رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ صیہونی فوج کی ایک افسر ہے اور شام اور عراق میں تل ابیب اور واشنگٹن کی جاسوسی ایجنسیوں کے لیے کام کرتی ہے۔
-
نیتن یاہو سیکورٹی اجلاس سے نکل بھاگے!
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سیکورٹی کے مسئلے کا جائزہ لینے والے کابینہ کے اجلاس سے فوری طور پر باہر نکل گئے۔