-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کے حالات، مذاکرات کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷لبنان کے ایک میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ایک خصوصی بین الاقوامی ایلچی لبنان کی جنوبی سرحدوں پر جاری پیشرفت کے حوالے سے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے بات کرنے کے لیے اس ملک کا دورہ کر رہا ہے۔
-
دباؤ کے بعد صیہونی پولیس سربراہ نے استعفی دے دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱تل ابیب کے پولیس سربراہ نے اسرائیلی کابینہ کی مداخلت اور اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مظاہرین کی مزید سرکوبی کی درخواست کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳عبرانی ذرائع نے مغربی کنارے میں کوڈومیم کے قریب صیہونی مخالف ایک نئے آپریشن اور ایک صہیونی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی آپس میں لڑ پڑے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی نے مظاہرین پر حملہ کیا اور مظاہرین پر گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں 3 مظاہرین زخمی ہوئے۔
-
کیا فلسطین کا جنین علاقہ صیہونیوں کا قبرستان بن گیا؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲جہاں ایک طرف اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنین کے خلاف دو روزہ حملوں اور اپنے مقاصد کے حصول میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے، حماس نے بھی اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کی ہلاکتیں مبینہ اعداد و شمار سے زیادہ ہیں۔
-
جنین کیمپ میں دو روزہ صیہونی دہشتگردی کا نتیجہ، 113 فلسطینی شہید و زخمی، عالم اسلام کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ناجائز صیہونی حکومت کی دہشتگردی کا سلسلہ منگل کے روز بھی جاری رہا جس کے بعد فلسطینی شہیدوں اور زخمیوں کی تعداد 113 تک پہنچ گئی۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے خلاف فلسطینی نوجوان میدان میں اترے، 24 گھنٹے میں 110 کارروائیاں
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴ایک طرف جہاں جنین میں صیہونی دہشت گردی عروج پر ہے، وہیں فلسطین میں مزاحمتی محاذ کی کارروائیوں میں بھی شدت آ گئی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 110 بار صیہونی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے عرین الاسود کے مجاہدین جنین پہنچ گئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود کے مجاہدین فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کیلئے جنین پہنچ گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے بالمقابل صیہونی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے خاتمے کا اعتراف
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی حکومت کی برتر دفاعی صلاحیت کے مکمل طور سے ختم ہو جانے کا اعتراف کیا ہے۔