-
جنین سے اسرائیل کو مل رہا ہے بڑا چیلنج، صیہونی بے بس+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰مزاحمتی تنظیم جنین بٹالین نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے جنین کے آسمان پر صیہونی حکومت کے 2 کواڈ کاپٹروں کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یونان میں اسرائیلی جاسوسی اسکینڈل کا انکشاف، یورپی یونین ناراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷یونان میں صیہونی حکومت کی جانب سے جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کے اسکینڈل نے یورپی یونین کو برہم کردیا اور اس سلسلے میں تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
شام کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں اپنے دفاع کا حق ہے: حماس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے شام کو اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔
-
صیہونی حکومت کا شام پر پھر حملہ، دفاعی یونٹ نے اکثر میزائل مار گرائے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ناجائز صیہونی حکومت نے ہفتے اور پیر کی درمیانی شب شام کے متعدد علاقوں کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر شام کے دفاعی سسٹم نے متحرک ہوا اور اکثر میزائلوں کو ہوا میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ، عوامی ریلہ سڑکوں پر (ویڈیو)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بنیامین نتن یاہو سے نفرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور لوگوں کی اکثریت ان کے وزیراعظم رہنے کے خلاف ہے۔
-
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ڈرون طیارے کو مار گرایا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹استقامتی محاذ کے جانبازوں نے اسرائیل کے ایک اور ڈرون طیارے کا شکار کر کے اُسے تباہ کر دیا۔
-
ایران اور الجزائر کے سربراہوں کی گفتگو، قرآن کریم کی اہانت اور فلسطین کے موضوع پر ہوا تبادلۂ خیال
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹ایران کے صدر نے الجزائر کی حکومت اور عوام کو عید قربان کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض مغربی ممالک کی جانب سے قرآن کریم کی توہین اور صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مؤثر صدائے احتجاج بلند کرنا امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔
-
ایران روس تعلقات اور ویسٹ بینک کے حالات سے نتن یاہو پریشان
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مغربی کنارے اور ایران روس تعلقات کے بارے میں شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونیوں کے انتہاپسندانہ اقدامات اسکے بے لگام ہونے کا ثبوت ہیں: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے صیہونیوں کی جانب سے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی اور قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس کا ذمہ دار صیہونی حکومت کے اقدامات پر خاموشی برتنے والے مغربی ممالک کو قرار دیا ہے۔