-
حزب اللہ کی فوجی مشقیں لبنان کی فوجی اور ڈرون صلاحیت کا مظہر
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶حزب اللہ جوانوں نے جنوبی لبنان میں اپنے ایک کیمپ میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
نابلس میں فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر فلسطین کی تحریک حماس کا ردعمل
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰فلسطین کی تحریک حماس نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی دشمن سے ابھی ہمارا حساب برابر نہیں ہوا ہے۔
-
صیہونی فوجی اپنی چوری پر پشیماں، مسجد الاقصیٰ کی چابی لوٹا دی (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔
-
...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کارروائیاں
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵فلسطینی مجاہدین نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کے جواب میں نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
قدس اور مغربی کنارے میں صیہونیوں کے فلسطینوں پر حملے، فلسطینیوں کی جوابی کاروائی
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں نے فلسطینیوں پر حملے کئے جس کے بعد الخلیل کے علاقے کریات اربع میں آبادکاروں کی ایک گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی خبر دی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل کے لئے بری خبر، صیہونیوں پر طاری ہے خوف و ہراس
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ایک سروے سے پتہ چلتاہے کہ دو تہائی صیہونی بیت المقدس کو رہنے کے لیے موزوں نہیں سمجھتے۔
-
صیہونی حریفوں کے ساتھ عراقی اور کویتی کھلاڑیوں کا رویہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰عراق اور کویت کے شمشیر باز کھلاڑیوں نے اپنے صیہونی حریفوں کے ساتھ مقابلہ کرنے سے انکار کرنے کے ساتھ ہی شمشیر زنی کے عالمی مقابلوں میں اپنی شرکت جاری رکھنے سے منصرف ہونے کا اعلان کر دیا
-
پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔
-
صیہونی پرچم ریلی ، نامہ نگاروں پر حملہ، کئی زخمی
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ہزاروں صیہونیوں نے پرچم ریلی میں شرکت کے دوران نامہ نگاروں پر حملہ کیا اور نسل پرستانہ نعرے لگائے۔