-
صیہونیوں کو نکال باہر نکالنے کیلئے مزاحمت اور جنگ کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں: اسماعیل ہنیہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی آزادی اور صیہونیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے استقامت، پائیداری اور جدوجہد کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔
-
امریکی کانگریس کے اراکین کا بائیڈن سے تل ابیب کے تعلق سے پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰امریکی کانگریس کے بعض اراکین نے اپنے وزیر خارجہ کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے صیہونی حکومت کے سلسلے میں جوبائیڈن حکومت کی پالیسیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔
-
صیہونی ریاست اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ایران کے معروف مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے یوم قدس کی ریلیوں میں سبھی کی بھرپور شرکت پر زور دیا ہے۔
-
نیتن یاہو نہایت نالائق اور جھوٹے انسان ہیں: صیہونی سیاستداں
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ایران، فلسطینی تنظیموں اور اپنے بعض اندرونی مسائل کے سلسلے میں ناجائز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان پر خود صیہونی سیاستدانوں کا ردعمل سامنے آیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ نتن یاہو میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر مزید کام کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔
-
2 صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کے روز ہونے والی جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل خود کی تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲صیہونی میڈیا نے ایران کی قیادت میں مزاحمتی محاذ کی صلاحیتوں میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین علاقائی اور بین الاقوامی حالات سے دوچار ہے اور اس کی خود تباہی کا عمل کافی عرصہ پہلے شروع ہوچکا ہے۔
-
صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴صیہونی ریاست کے وزیر سیاحت نے صیہونی فوج کے کمانڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیتن یاھو کے خلاف شورش کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے آبپاشی کے نیٹ ورک پر سائبر حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴بعض صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے نیٹ ورکس پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔