-
اسرائیل پریشان، دشمن اس کی کمزوریوں سے واقف ہوگئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ سیکورٹی کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کو اس حقیقت کا سامنا ہے کہ اس کے دشمن اس کی کمزوریوں کی گہرائی سے واقف ہو چکے ہیں۔
-
دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
-
دمشق پر ایک بار پھر صیہونیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر دمشق کے مضافات پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کا تشخص ختم کرنے کی غرض سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات علاقے میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
-
لبنان کی صیہونی ریاست کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲لبنان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ میں اپنے مستقل مندوب کو ناجائز صیہونی ریاست کے اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف انتونیو گوتریش کے نام ایک شکایت ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
انصار اللہ یمن کا شام کو مشورہ، صیہونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین الحوثی نے شام کے صدر کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے خلاف ڈیٹرنس کی پالیسی اپنائیں۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی کمزوری سمجھ گئے لوگ
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹صیہونی حکومت کے چینل- 13 کے فوجی رپورٹر نے رپورٹ دی ہے کہ دشمنوں نے ہماری کمزوریوں کو بھانپ لیا ہے اور وہ ہمیں چیلنج کرتے رہیں گے۔
-
صیہونی حملوں کو روکا جائے: حماس اور روس کا اعلان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴حماس کے سینیئر رکن نے صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے دفاع کے حق کے بارے میں مغربی ایشیا کے امور میں روسی ایلچی سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی انتہا، نمازیوں کو دھکا دے دیا (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱صیہونی دہشتگردوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے صحن میں نماز پڑھ رہے فلسطینیوں کو دھکا دے رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ، گولیوں سے دو فلسطینی زخمی
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳فلسطین کے مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ آج بھی فلسطینی نوجوانوں کی شدید جھڑپ ہوئی ہے۔