-
امریکہ اور صیہونی حکومت نے ایران کے خلاف مشاورت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵امریکہ اور صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو میں ایران کے خلاف مشاورت کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کا ایئرڈیفنس متحرک، دمشق پر صیہونی میزائلی حملہ ناکام
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونی فوج کے فضائی حملوں کو ناکام بنادیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے بیٹے کو عدالت سے ملی سزا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸مقبوضہ فلسطین کی ایک عدالت نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بیٹے یائیر نتن یاہو کو کنیسٹ کے سابق رکن کے مسئلے میں ہرجانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
فلسطین: مزاحمتی مجاہدوں نے قابض صیہونی فوجیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷مقامی ذرائع نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
برطانیہ؛ یہود مخالف بیان دینے پر معروف سیاست داں کی انتخابات میں شرکت پر پابندی
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷آزادی اظہار رائے کے دعوے دار برطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جرمی کوربن پر یہود مخالف بیان دینے کی پاداش میں اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
اسرائیل چھوڑکر بھاگ رہے ہیں صیہونی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ایک صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یقینی طور پر ہجرت کرنے کے لیے دوسرے ممالک کے پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے صیہونیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
اب پولیس کے قابو میں بھی نہیں رہے صیہونی مظاہرین (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲گزشتہ دنوں نتن یاہو کے خلاف جاری صیہونی شہریوں کے مظاہرے کے دوران گھوڑے پر سوار صیہونی پولیس نے مظاہرین کی سرکوبی کی کوشش کی تاہم اُسے مظاہرین کے سامنے پسپائی کا سامنا کرنا پڑی اور وہ خطرے کا احساس کرنے کے بعد وہاں سے بھاگ کھڑی ہوئی۔
-
امریکی اخبار کا اعتراف، اسرائیل مشکلات کا ہے شکار
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے صیہونی حکومت کی کابینہ کے انتہا پسند اقدامات کے نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل کو ایک گہری اندرونی نظریاتی اور ثقافتی کشمکش کا سامنا ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
سابق صیہونی وزیر اعظم کی عرب امارات کے امیر سے ملاقات
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶صیہونی وزیر اعظم کے متحدہ عرب امارات دورے میں تاخیر کے بعد سابق صیہونی وزیر اعظم نے ابوظہبی میں محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے۔