SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صیہونی حکومت

  • مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا

    مظاہرین کے سامنے نتن یاہو ڈھیلے پڑے، فیصلہ مؤخر کر دیا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو جعلی ریاست کی بگڑتی صورتحال کے بعد عدالتی اصلاحات کے بل کی منظوری کو مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔

  • فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں

    فلسطینیوں کی استقامت جاری، 24 گھنٹے میں 27 صیہونی مخالف کارروائیاں

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱

    گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔

  • نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند

    نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔

  • اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)

    اسرائیل میں بگڑتے حالات، وسیع مظاہرے، پولیس پر حملہ، لوٹ مار، توڑ پھوڑ (ویڈیوز)

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    بنیامین نتن یاہو صیہونی وزیر اعظم نے مقبوضہ فلسطین کی نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج صبح اپنی اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا۔ صیہونی ویب سائٹ اخبار ۱۲ کے مطابق حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں کہ بعض علاقے سکیورٹی فورسز کے ہاتھ سے نکل چکے ہیں اور فوج نے ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ فلسطین کے حالات اُس وقت زیادہ بگڑ گئے جب نتن یاہو نے اپنے اوپر معترض وزیر دفاع یوآو گالنت کی چھٹی کر دی۔

  • تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی

    تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا

    متحدہ عرب امارات نے صیہونی صدر کے کہنے پر سزائے موت کے مجرم کو آزاد کر دیا

    Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    صیہونی ریاست کے صدر اسحاق ہرتزوگ نے متحدہ عرب امارات کے حاکم محمد بن زاید سے اس صیہونی خاتون کو معاف کرنے کی درخواست کی تھی جسے متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق موت کی سزا سنائی گئی تھی

  • حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵

    مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

  • حوارہ میں صیہونیت مخالف فلسطینی کارروائیوں کا خیرمقدم

    حوارہ میں صیہونیت مخالف فلسطینی کارروائیوں کا خیرمقدم

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷

    فلسطینی گروہوں نے غرب اردن کے علاقےحوارہ میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیوں اور فائرنگ کے واقعے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور اس قسم کی کارروائیوں کو صیہونی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کا فطری جواب قرار دیا ہے۔

  •  ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

     ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز

    Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
    نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
    ۵ hours ago
  • صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب
  • ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"
  • ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں
  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS